Angoor ke Fawaid/Angoor benefits in Urdu/Hindi/Angoor ke Fayde in Urdu/Hindi🍇
انگور ایک انتہائی لذیز اور بے مثال قوت بخش پھل ہے.
انگور غذائیت سے بھرپور پھل ہے اس میں وٹامنز اور غذائی اجزاء کی وافر مقدار ہوتی ہے.اور انگور کئی بیماریوں کے لئے دوائیوں کا کام بھی کرتے ہیں.
انگور میں پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، فائبر، وٹامنز، معدنیات،کیلشیم، آئرن، سوڈیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، ریبوفیلؤن، تھایامین اور فولک ایسڈ موجود ہوتے ہیں.
آئیے یہ جانتے ہیں کہ یہ رس بھرے انگور ہمیں کس طرح صحت مند رکھتے ہیں.
health benefits of grapes Angoor ke Fawaid/Angoor benefits in Urdu/Hindi/Angoor ke Fayde in Urdu/Hindi🍇 | |
| 1 Likes | 1 Dislikes |
| 66 views views | 128 followers |
| People & Blogs | Upload TimePublished on 27 Jul 2017 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét